عبدالستارایدھی کا فاؤنڈیشن کی تمام ذمہ داریاں اپنے بیٹے کے سپرد کرنے کا فیصلہ
پیر 7 دسمبر 2015 15:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستارایدھی نے ایدھی فاؤنڈیشن کی تمام ذمہ داریاں اپنے بیٹے فیصل ایدھی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو عبدالستار ایدھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے بیماری اور بڑی عمر اور بلقیس ایدھی کی بیماری کی وجہ سے ایدھی فاؤنڈیشن کی تمام ذمہ داریاں اور سارے کام اپنے بیٹے فیصل ایدھی کے سپرد کر دئیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ پچیس سالوں سے اپنی زیر نگرانی فیصل ایدھی کی تربیت کی اور مجھے خوشی ہے کہ اپنے ایمانداری ،خلوص اور محنت سے اپنے آپ کو میرا صحیح جانشین ثابت کر دیا ہے اور مجھے امید ہے کہ میرے انسانیت کے اس مشن کو آگے بڑھائے گا اور میر ی بیٹی کبریٰ ایدھی اس کی معاونت کرتے ہوئے انسانیت کے مشن کیلئے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.