کراچی : مسلم لیگ ق سندھ کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 15:53

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) : مسلم لیگ (ق) سندھ کےصدر حلیم عادل شیخ صوبائی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی صدارت اور بنیادی رکنیت سے استعفٰی پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین کو تحریری طور پر بھجوادیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں نے استعفیٰ سیاسی وجوہات کی بنا پر دیا ہے البتہ مجھے پارٹی قیادت سے نہ تو کوئی اختلاف ہے اور نہ ہی کوئی شکایت۔

متعلقہ عنوان :