دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو سکتاہوں،عامرلیاقت حسین

پیر 7 دسمبر 2015 17:18

دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو سکتاہوں،عامرلیاقت حسین

اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن07دسمبر۔2015ء) )سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور عامر لیاقت حسین نے کہا ہے دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو سکتاہوں ایک انٹر ویو میں عامرلیاقت حسین کاکہاکہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر سکتاہوں اور ہو سکتا ہے کہ میں آج ہی مینگل کوایم کیو ایم میں شامل ہو جاؤں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین اس سے قبل ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے وفاقی وزیر بنے تھے بعدازاں ایم کیو ایم کی جانب سے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرالی گئی جس پر وہ ایم کیو ایم سے مستعفی ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :