سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا

پیر 7 دسمبر 2015 19:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری اعلیٰ سطح کے امن و امان اجلاس میں یقین دہانی کروائی کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کر دی جائے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں 7دسمبر سے اپریل تک 4ماہ کی توسیع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :