برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے وفد کا پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ کا دورہ
برطانوی وفد کی پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے مختلف امور پر بات چیت
پیر 7 دسمبر 2015 21:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء) برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ایک وفد نے پیرکو پاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں متعین ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر میں جوڈ مکس ورتھی کررہی تھی جبکہ ان کے ہمراہ آمنہ عسکری اور آصف سیف علی خان تھے۔
(جاری ہے)
وفد کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات عبدالطیف مغل، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سید منظور عباس اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے رکن ذوالفقار قائم خانی نے کیا۔
وفد نے پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں نے انہیں میڈیا سیل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے مختلف امور پر بات چیت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.