الحمراء ادبی وثقافتی فیسٹیول11دسمبرسے شروع ہوگا

پیر 7 دسمبر 2015 21:28

الحمراء ادبی وثقافتی فیسٹیول11دسمبرسے شروع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء)الحمراء آرٹ کونسل میں ادبی و ثقافتی فیسٹیول 11دسمبرسے شروع ہوگا جس کے لئے الزامات کو حتمی شکل دی جاری ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین الحمراء آرٹ کونسل عطاء اثر الحق قاسمی کے مطابق ادبی وثقافتی فیسٹیول 13دسمبرتک جاری رہے گا۔جس میں پاکستان کے علاوہ دیگرممالک سے بھی معروف ادیب شاعرسف نامہ نگاراور مختلف تقضاوں کی نمائندگی کرنے والے گروپس پرفارم کریں گے۔