کراچی،محمود آبادمیں مکان کی چھت گرنے سے2 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی

پیر 7 دسمبر 2015 22:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) محمود آباد نمبر 4 میں مکان کی چھت گرنے سے2 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگیا،محمود آباد کے علاقے گلی نمبر12 واقع مکان کی تیسری منزل کی چھت گرنے سے4 افراد حسیب حافظ ،اسد لطیفہ زخمی ہوگئے،جس کی اطلاع پولیس اور امدادی ٹیموں کو دی پولیس اور امداری ٹیموں کے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد افراد نکال کر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا،پولیس نے بتایا کہ چاروں افراد کی حالت خطری سے باہر ہے اور سرچوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ اس مکان میں2 بچے اور مساں بیوی رہتے ہیں ،جو مذکورہ واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :