عالمی بینک نے پاکستان کو 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی
پیر 7 دسمبر 2015 22:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) عالمی بینک نے پاکستان کومختلف منصوبوں کیلئے 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے فاٹاکے علاقوں سے بے گھر ہونیوالوں کی بحالی کیلئے25کروڑڈالرپاورٹرانسمیشن کی بہتری کیلئے42کروڑڈالر،بلوچستان واٹرمینجمنٹ منصوبوں کیلئے30کروڑڈالر،داسوہائیڈروپاورپراجیکٹ کے منصوبے کیلئے اضافی53کروڑڈالرتربیلاہائیڈرل پاورپراجیکٹ کیلئے25کروڑڈالر،کراچی واٹرمنصوبے اورسیوریج منصوبوں کیلئے30کروڑڈالر،پوٹھوہارمیں پانی کے منصوبے کیلئے 20کروڑڈالر،توانائی کی پیداواربڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالرسمیت دیگرمنصوبوں کیلئے مجموعی طورپر5ارب84کروڑڈالرکاقرضہ دینے کی منظوری دیدی
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.