وزیراعلیٰ سندھکا آصف علی زرداری کو ٹیلی فون،وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات اور اعلیٰ سطحی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا
پیر 7 دسمبر 2015 23:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات اورکراچی میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کیا اور انہیں کراچی میں وزیراعظم سے ہونے والی اپنی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے سابق صدر کو کراچی میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملک اور خاص طور پر سندھ کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.