Live Updates

تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر راشد لطیف کی اداکار مانی پر ذاتی تنقید

muhammad ali محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 23:59

تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر راشد لطیف کی اداکار مانی پر ذاتی تنقید
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7دسمبر 2015 ء) راشد لطیف کی جانب سے تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر اداکار مانی پر ذاتی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ویڈیو پیغام میں راشد لطیف نے تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر اداکار مانی کو ذاتی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ جب وہ سیاست میں آئے تھے تو تب مانی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :