ملا اختر منصورکے ایک اندرونی جھڑپ میں زخمی اور مارے جانے کی اطلاعات سے آگاہ ہیں،عبداللہ عبداللہ

منگل 8 دسمبر 2015 00:05

ملا اختر منصورکے ایک اندرونی جھڑپ میں زخمی اور مارے جانے کی اطلاعات ..

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7دسمبر۔2015ء) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان کے امیر ملا اختر منصورپاکستان میں ایک اندرونی جھڑپ میں زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو افغان میڈیا کے مطابق وزراء کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے تصدیق کی کہ افغان حکومت کو ملا اختر منصورکے اندرونی جھڑ پ میں زخمی اور ہلاک ہونے کی متضاد اطلاعات کا علم تھا۔

متعلقہ عنوان :