اینی میٹڈ فلم” ٹوائے اسٹوری “2018ء میں سنیما گھروں میں تہلکا مچائے گی
منگل 8 دسمبر 2015 11:37
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء)اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری کے دیوانے ہوجائیں تیار، بننے جارہا ہے اب اس چوٹھا پارٹ جس کی اور بھی منفرد اور دلچسپ ہوگی۔نوے کی دہائی میں آئی سوپر ڈوپر اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری جس نے بچوں ہی نہیں بڑوں کو بھی اپنا دیوانہ بنایا۔
(جاری ہے)
فلم شائقین کو خوب پسند آئی جبھی تو اب تک اس کے تین پارٹس آچکے ہیں اور اب فلم ساز نے اعلان کردیا ہے کہ ٹوائے اسٹوری کا چوتھا حصہ بھی بننے جارہا ہے جس کی کہانی ایک بار پھر شائقین کو اپنا دیوانہ بنا دے گی۔کہا جارہا ہے کہ فلم کا عکس بندی اگلے ماہ سے شروع کردی جائے گی جو 2018ء میں سنیما گھروں میں تہلکا مچانے آئے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.