کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 12:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے آٹھ پیسے کمی کر دی ۔

(جاری ہے)

کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں دو روپے آٹھ پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ صارفین کو بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق دسمبر کے بلوں میں ہوگا، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :