پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کی ڈاکٹر ظفر الطاف کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 8 دسمبر 2015 12:32

پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کی ڈاکٹر ظفر الطاف کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی08دسمبر۔2015ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے۔