لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید دھند ، رپورٹر کی دلچسپ رپورٹنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 12:48

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید دھند ، رپورٹر کی دلچسپ رپورٹنگ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف علاقوں کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے. جس کے باعث ٹریفک سمیت پروازوں کا شیڈول بھی خاصا متاثر رہا.

(جاری ہے)

اس دھند میں جہاں کچھ لوگ اپنے بستر میں رہنے کو ترجیح دیتے ہں وہیں کچھ افراد حفظانٍ صحت کے اصولوں کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے صبح کی سیر کے لیے بھی نکل جاتے ہیں. شدید دھند میں صبح کی سیر اور ورزش پر نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر امین حفیظ نے اپنی دلچسپ رپورٹنگ سے صبح صبح تمام ناظرین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی. امین حفیظ کی شدید دھند میں کی گئی دلچسپ رپورٹنگ آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :