ایشین بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بھارت نے پاکستان کو شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 8 دسمبر 2015 13:26

ایشین بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بھارت نے پاکستان کو شرکت کیلئے گرین سگنل ..

نئی دہلی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8دسمبر- 2015ء) بھارتی وزارت خارجہ نے اپنی بلائنڈ کرکٹ کونسل کو ایشین بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی بلائنڈ ٹیم بلانے کی اجازت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو اپنی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کا انتظار ہے ۔بلائنڈ ایشیا کپ 17سے 24جنوری 2016ء تک بھارت میں کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :