بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:محمد عامر نے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کوپوویلین کی راہ دکھائی
ذیشان مہتاب منگل 8 دسمبر 2015 13:34
ڈھاکہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8دسمبر- 2015ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)میں فاسٹ باؤلر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کوپوویلین بھیج دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فاسٹ باؤلر محمد عامر اور قومی ٹیم کے سابق ٹی ٹونٹی کپتان محمد حفیظ آمنے سامنے آئے جہاں سپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا مکمل کرنے کے بعد واپسی کرنے والے محمدعامر نے اپنے قومی ٹیم میں واپسی کے مخالف محمد حفیظ کو چوتھی گیند پر 1رن بنا کر پوویلین کی جانب چلتا کیا ۔
واضح رہے کہ محمد حفیظ نے بنگلادیش پریمیئرلیگ میں چٹاگانگ وکنگز کی جانب سے اس لئے کھیلنے سے انکار کردیا تھا کیوں کہ اس ٹیم میں محمد عامر بھی شامل تھے جب کہ حفیظ کا موقف تھا کہ میں ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے پاکستان کی بدنامی کی ہو لیکن بعدازاں انہوں نے ڈھاکا ڈائنامئٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.