سال 2015ء ، ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی
منگل 8 دسمبر 2015 13:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی08دسمبر۔2015ء) رواں سال 2015ء کے دوران ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی، آسٹریلیا،بنگلہ دیش، بھارت، نیوزی لینڈاورویسٹ انڈیزکے خلاف جیت کامزانہ چکھ سکی۔ایک رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے موجودہ سال2015ء کے دوران اب تک11ٹیموں کے مابین27میچ کھیلے جن میں سے12میچ جیتے،14میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاقومی کرکٹ ٹیم کاتمام ٹیموں کے خلاف مجموعی طورپرجیت کا تناسب 46.15 فیصدہے،پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراآسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے 3میچ کھیلے اورتینوں میچ ہارے بنگلہ دیش نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کوسیریزمیں3-0سے شکست دے کروائٹ واش کیا بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔(جاری ہے)
انگلینڈکے خلاف4میچ کھیلے،ایک میچ جیتااور3میچ ہارے انگلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔بھارت کے خلاف ایک میچ کھیلااورہارابھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔
آئرلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاآئرلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔نیوزی لینڈکے خلاف2میچ کھیلے اوردونوں میچ ہارے نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔سری لنکاکے خلاف5میچ کھیلے 3میچ جیتے اور2میچ ہارے سری لنکاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔یواے ای کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتایواے ای کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔زمباوے کے خلاف7میچ کھیلے 5میچ جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب83.33فیصدہے۔بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستان کومجموعی طورپرشکست کاسامنارہا۔جیتے گئے 12میچوں میں سے5زمباوے،3سری لنکا،اورآئرلینڈ،یواے ای،انگلینڈاورجنوبی افریقہ کے خلاف ایک ایک میچ جیتاجبکہ ہارنے والے میچوں میں بنگلہ دیش اورانگلینڈسے3،3،نیوزی لینڈاورسری لنکاسے2,2،آسٹریلیا،بھارت،ویسٹ انڈیزاورزمباوے سے ایک ایک میچ میں شکست کاسامناکرناپڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.