روپے کی قدر میں اضافہ‘ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‘قیمت105.90روپے ہوگئی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 8 دسمبر 2015 15:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء )روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا‘ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔قیمت 105.90روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ جاری ہے اورروپے کے مقابلے میں ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 105.90روپے ہوگئی۔