رینجرز کے اختیارات بڑھانے کے حق میں تحریک انصاف کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع
عمر جمشید منگل 8 دسمبر 2015 16:36
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ، رکن اسمبلی خرم شیر زماں نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی مخالفت کرنے والے سندھ کے عوام سے سنجیدہ نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرار داد جمع کرا دی ۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں چار ماہ کی توسیع کی جائے۔رینجرز نے کراچی میں امن قائم کرنے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ رینجرز کو بھتہ خوری، کرپشن ، دہشت گردی، ٹارگٹ کلر اور لینڈ مافیا جیسے عناصر سے نپٹنے کے لئے اختیارات میں توسیع کی جائے ۔جبکہ شہریوں کی خواہش بھی یہی ہے کہ رینجرز کو اختیارات دیئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.