کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 17:21

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کی کمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کی کمی ہو گئی ہے. گولڈ ڈیلرز کے مطابق سونے کی فو تولہ قیمت میں 4 سو روپے کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 44 ہزار50 روپے ہو گئی ہے . یاد رہے کہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :