رنبیر کپور میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں،سونم

منگل 8 دسمبر 2015 17:34

رنبیر کپور میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں،سونم

ممبئی ۔ 08 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ اس کے نزدیک اداکار رنبیر کپور ’ماما بوائے ‘ہے جس میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں۔

(جاری ہے)

سونم نے کہا کہ رنبیر اس کا ایک اچھا دوست ہے لیکن وہ اس کا بوائے فرینڈ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے نزدیک اس میں بوائے فرینڈ والا کوئی میٹریل نہیں ہے مجھے حیرت ہے کہ دپیکا نے اس کے ساتھ اتنا عرصہ کیسے گزار لیا تھا،دپیکا کے بارے بات کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ دپیکا میں ’فیشن سینس‘نہیں ہے البتہ اب اس بارے کافی سیکھ گئی ہے۔