Live Updates

بلدیاتی انتخابات سے ثابت ہوگیا رینجرز کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں: تحریک انصاف

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 19:08

بلدیاتی انتخابات سے ثابت ہوگیا رینجرز کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں: ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے ثابت ہوگیا رینجرز کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے ثابت ہوگیا رینجرز کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں ہیں۔ رینجرز کے آپریشن کے باعث ہی کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں واضح کمی آئی ہے۔ اگر رینجرز آپریشن میں خلل ڈالا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات