Live Updates

عمران خان کا پاکستان میں پہلی مرتبہ فیس بک پر پہلے سیاستدان کی حیثیت سے خطاب

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 19:37

عمران خان کا پاکستان میں پہلی مرتبہ فیس بک پر پہلے سیاستدان کی حیثیت ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) عمران خان نے پاکستان میں پہلی مرتبہ فیس بک پر پہلے سیاستدان کی حیثیت سے عوام سے خطاب کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر براہ راست عوام سے خطاب کیا گیا ہے۔ پاکستان میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی سیاستدان کی جانب سے فیس بک پر براہ راست عوام سے خطاب کیا جارہا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :