انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ قتل کیس میں سب انسپکٹر دین محمد کا بیان قلمبند کرلیا
منگل 8 دسمبر 2015 20:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ قتل کیس میں سب انسپکٹر دین محمد کا بیان قلمبند کرلیا،،ایس آئی دین محمد نے اپنے بیان میں عدالت کو آگاہ کیا کہ 11مارچ 2015کو اطلاع ملی کے ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو پر وقاص شاہ کو گولی لگی ہے اطلاع کے بعد آغاء خان اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کے قاص شاہ جاں بحق ہوچکا ہے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش وقاص کے بھائی کے سپرد کی ،، عدالت نے پولیس افسر کا بیان قلمبند کرنے کے بعد سماعت ملتوی کردی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.