پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات۔ کراچی کے بلدیاتی اداروں میں تعاون پر اصولی اتفاق رائے
منگل 8 دسمبر 2015 20:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
(جاری ہے)
مذاکرات میں پی پی کے سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر ،پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات وقار مہدی ، راشد ربانی اور لعل بخش بھٹو جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر نہال ہاشمی، اشتیاق احمد ، خرم بھٹی ، نثار شاہ اور دیگر شامل تھے۔
ملاقات میں اصولی طور پر طے کیا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی بلدیاتی ادارے میں ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔ آئندہ ملاقات میں باقی امور باہمی رضامندی اور اتفاق رائے سے طے کرلیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.