سشما سوراج سے کل کی ملاقات میں مثبت اور چھی بات چیت متوقع ہے: سرتاج عزیز

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 20:53

سشما سوراج سے کل کی ملاقات میں مثبت اور چھی بات چیت متوقع ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سشما سوراج سے کل کی ملاقات میں مثبت اور اچھی بات چیت متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔

(جاری ہے)

سشما سوراج کل مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔ اس حوالے سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سشما سوراج سے کل کی ملاقات میں مثبت اور چھی بات چیت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :