رینجرز کے اختیارات میں توسیع سندھ اسمبلی کی اجازت سے مشروط ہے-وزیراعلی سندھ
ذیشان حیدر منگل 8 دسمبر 2015 21:33
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع سندھ اسمبلی کی اجازت سے مشروط کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ بات چیت کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا پولیس اور رینجرز نے امن و امان کے لئے شہر میں بہت اچھے کام کئے ہیں۔
رینجرز کے اختیارات میں توسیع بات چیت کرنے کے بعد کی جائے گی جس کے لئے سندھ اسمبلی سے اجازت لیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا وفاق سے اچھے روابط ہیں لیکن پیسوں کی بھی ضرورت ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز سندھ اپیکس کمیٹٰی کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی یقین دہانی کروائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.