کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

منگل 8 دسمبر 2015 22:54

کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے بیٹے اسد اﷲ کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضرروی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :