پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے‘ دپیکا، رنویر سنگھ
بدھ 9 دسمبر 2015 11:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ خوشی ہوتی ہے جب پاکستان میں ہماری فلمز کو نہ صرف پذیرائی ملتی ہے بلکہ لوگ ہمیں پسند بھی کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راوٴ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی اداکارہ دپیکا اور اداکار رن ویر سنگھ نے میڈیا سے بات کی۔
اس موقع پر پاکستان کی نامور فیشن آئی کون بی جی سمیت ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اداکاروں کی فنی خدمات کو نہ صرف سراہا بلکہ فنکاروں اور میڈیا کے ساتھ ایسے رابطوں میں تسلسل کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ دپیکا کا کہنا تھا باجی راوٴ مستانی میں رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا کے ساتھ محنت اور لگن سے کام کرنے کی کوشش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.