میسی اور رونالڈو کی کرسمس تیاری بھی یادگار بننے لگی
بدھ 9 دسمبر 2015 13:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن09دسمبر۔2015ء)فٹبال کی دنیا میں میسی اور رونالڈو کی جوڑی تو جیسے پرستاروں کے دلوں پر راج کرتی ہے، دونوں روایتی حریفوں کی کرسمس تیاری بھی یادگار بننے لگی، پرتگالی اسٹار نے تو اپنے گانے کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کر دی۔
(جاری ہے)
اسپین کی دو معروف فٹبال کلبوں ریال میڈرڈ اور بارسلونا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو، روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں، حسن اتفاقق یہ ہے کہ فیفا ایوارڈ بیلان ڈی آر کی فائنل دوڑ بھی ان دونوں سمیت تین کے درمیان ہے۔
دنیا بھر میں لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والے میسی اور رونالڈو کی کرسمس تیاری بھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔پرتگالی اور ریال میڈرڈ کے فارورڈ، رونالڈو تو گانے پر پرفارم کرتے نظر آئے، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے۔ دوسری جانب ارجنٹائن اور بارسلونا کے میسی نے خوشی خوشی میں اپنی دستخط شدہ دس نمبری شرٹ لیجنڈ رونالڈو کو تحفے میں دے دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.