بالی وڈ فلم ’ عشق فارایور ‘کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا

بدھ 9 دسمبر 2015 14:12

بالی وڈ فلم ’ عشق فارایور ‘کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا

ممبئی ۔ 09 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ کی آنے والی فلم ’عشق فارایور ‘کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم عشق فارایور کا نیا پوسٹر ریلیزکر دیا گیا،فلم کی اہم کاسٹ میں روہی سنگھ ،کرشنا چترویدی،لیزا رے اورجاوید جعفری شامل ہیں،فلم کے پوسٹر میں لیزا رے اور جاوید جعفری ہتھیاروں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں،فلم کے ہدایت کار سمیر سیپی جبکہ پرڈیوسر اجے شاہ،ہیری گندہائی اور شبیر بوکس والا ہیں۔فلم جلد ہی ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :