باجی راؤ مستانی کے کرداروں پر مبنی وڈیوگیم لا نچ کر دی گئی

بدھ 9 دسمبر 2015 14:20

باجی راؤ مستانی کے کرداروں پر مبنی وڈیوگیم لا نچ کر دی گئی

ممبئی ۔ 09 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 دسمبر۔2015ء) باجی راؤ مستانی کے کرداروں پر مبنی وڈیو گیم ”بلیزنگ باجی راؤدا گیم“ لانچ کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اس نئی گیم میں فلم کے مرکزی کاسٹ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے ۔گیم کو کھیلنے والے اس کو باجی راؤ کے طور پر کھیلیں گے اور یہ منفرد طرز کی گیم ہے جس کو کھیلنے والے یقینا اس سے محظوظ ہوں گے ۔اس گیم کی لانچ بھی فلم کی پروموشن کا حصہ ہے ،فلم 18 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔