سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرز پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ذیشان مہتاب بدھ 9 دسمبر 2015 14:44
اسلام آباد (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9دسمبر- 2015ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی کرکٹرز پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
معروف کرکٹ کمنٹیٹر احتشام الحق نے اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی گئی مذکورہ درخواست میں پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان اور سلیکشن کمیٹی کو فریق بناکر کہا ہے کہ محمد عامر ، محمد آصف اور سلمان بٹ پر ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی جائے کیوں کہ تینوں کرکٹر ز نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعترا ف کیا ہے جس کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر بدنامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پی سی بی عہدیداران نے اس سے متعلق انکوائری رپورٹ کو خفیہ رکھا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ تینوں کھلاڑی پابندی کے خاتمے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لے رہے ہیں جب کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پر غور بھی کیا جارہا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.