برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ چیمپئنز لیگ سے باہر
بدھ 9 دسمبر 2015 14:57
لندن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9دسمبر- 2015ء) برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ چیمپئنز لیگ سے باہر ہوگئی ، وولفسبرگ نے شاندار پرفارمنس دے کر برطانوی کلب کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرایا ۔
(جاری ہے)
1-2 سے پیچھے رہنے والی مانچسٹر کی ٹیم نے گول کر کے مقابلہ دو دو گول سے برابر کر دیا تھا ، تا ہم ان کی یہ صورت حال صرف چار منٹ تک قائم رہ سکی اور حریف ٹیم نے تیسرا ، اور فیصلہ کن گول کر کے میچ اپنے نام کر لیا ۔
مانچسٹر کی جانب سے پہلا گول مارشل نے کھیل کے 10ویں منٹ میں کیا جس کو 3 منٹ بعد وولفسبرگ نے برابر کر دیا ، 29ویں منٹ میں وائرینھا نے دوسرا گول کر کے سبقت دلا دی ۔ کھیل کے 42ویں منٹ میں مانچسٹر کی جانب سے گولا ووگی نے گول کر ٹیم کو واپس لانے میں مدد دی مگر راڈریگوئس نے چند منٹ بعد اپنا دوسرا اور فیصلہ کن گول کر ڈالا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.