ہمت ہے تو میدان میں آو، ممبئی میں انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کا ریسٹورنٹ نیلامی کے لیے پیش
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 15:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : ممبئی میں واقعہ ”دہلی ذائقہ“ نامی ریسٹورنٹ سے متعلق سب ہی جانتے ہیں کہ یہ ہوٹل انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ملکیت ہے. البتہ اب اس ہوٹل کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جس کے لیے پہلی بولی 1.18 کروڑ روپے کی لگائی گئی ہے.
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے 1993ء میں ہونے والے سیریل بم دھماکوں کے بعد ہی سے اس ہوٹل پر قبضہ کر لیا تھا جسے ایک صحافی نے نیلامی کے لیے پیش کیا ہے.
نیلامی میں حصہ لینے کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی گذشتہ روز آخری تاریخ تھی تاہم کچھ افراد نے اس ہوٹل کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے . علاوہ ازیں متعدد افراد کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ داؤد ابراہیم کی پراپرٹی ہے لہٰذا کوئی دلیر انسان ہی اسے خریدنے کی جسارت کر سکتا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.