قندھار ایئر پورٹ پرگزشتہ 24گھنٹے سے لڑائی جاری،طالبان کا150فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ
طالبان نے چھ افرادکو یرغمال بنارکھا ہے ،افغان چیف آپریشن افیسر/چیف ائیربیس پر موجود سینکڑوں بین الااقوامی فوجی بحفاظت ہیں،سربراہ نیٹو مشن
بدھ 9 دسمبر 2015 18:17
قندھار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) افغانستان کے صوبہ قندھار میں طالبان اورسیکورٹی فورسز کے درمیان گزشتہ 24گھنٹے سے لڑائی جاری ہے ،لڑائی کے نتیجے میں اب تک19افرادہلاک ہوچکے ہیں جبکہ طالبان نے چھ افرادکو یرغمال بھی بنا رکھا ہے،افغان سیکورٹی فورسزنے کہاہے کہ 14حملہ آوروں میں سے آٹھ ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مزید چھ کو مارنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں تاہم طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگجوؤں نے اس حملے میں 150افغان فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے ،دریں اثناء نیٹو مشن کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ ان کے پاس ایئر بیس پر موجود سینکڑوں بین الاقوامی فوجیوں میں سے کسی کی بھی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے جبکہ انہوں نے کسی بھی قسم کی مزید معلومات فراہم کرنے سے انکار کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کی شام افغان طالبان نے اچانک جنوبی شہر قندھار کے ہوائی اڈے پر حملہ کر دیا، طالبان جنگجوؤں کی حکومتی سکیورٹی فورسز سے گزشتہ رات سے لڑائی جاری ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 19افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.