میرے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے ہے: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج

muhammad ali محمد علی بدھ 9 دسمبر 2015 21:23

میرے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے ہے: بھارتی وزیر خارجہ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9دسمبر 2015 ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ ان کے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے ہے۔ سشما سوراج نے دھرم پورہ کا نام تبدیل نہ کرنے پر اظہار تشکر کیا۔

متعلقہ عنوان :