اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 10:49

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی امریکی نائب وزیر خارجہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نےامریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے ملاقات کی. ملاقات میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور رچرڈ والسن بھی موجود تھے. دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی. ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پر بھی غور کیا گیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :