2015 میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے صرف6سنچریاں اور42نصف سنچریاں بنیں

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:41

2015 میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے صرف6سنچریاں اور42نصف ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) 2015 میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے صرف6سنچریاں اور42نصف سنچریاں بنیں۔موجودہ سال کے دوران پاکستان کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی اورمحمدحفیظ نے2،2،سرفرازاحمد،شعیب ملک نے ایک ایک سنچری بنائی۔

(جاری ہے)

جبکہ پاکستان کی جانب سے بننے والی42نصف سنچریوں میں سے محمدحفیظ ،حارث سہیل اورمصباح الحق نے5،5،احمدشہزاداورشعیب ملک نے4،4،اظہرعلی،محمدرضوان اوربابراعظم نے 3،3،وہاب ریاض،سرفرازاحمد نے2،2،شاہدآفرہدی،عمراکمل،صہیب مقصود،سعدنسیم،عمادوسیم اوریونس خان نے ایک ایک نصف سنچری بنائی۔

متعلقہ عنوان :