سال 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کے19کھلاڑی22مرتبہ صفرپرآوٴٹ ہوئے

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:41

سال 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کے19کھلاڑی22مرتبہ صفرپرآوٴٹ ہوئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کے19کھلاڑی22مرتبہ صفرپرآوٴٹ ہوئے۔سب سے زیادہ 3مرتبہ محمدحفیظ صفرپرآوٴٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

محمدعرفان2مرتبہ صفرپرآوٴٹ ہوئے۔احمدشہزاد،حارث سہیل،وہاب ریاض،شاہدآفریدی،عمراکمل،صہیب مقصود،سعدنسیم،یاسرشاہ،یونس خان،بلال آصف،فوادعالم،بلاول بھٹی،جنیدخان،راحت علی،ناصرجمشید،سعیداجمل اورعمرگل ایک ایک مرتبہ صفرپرآوٴٹ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :