پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کے خلاف خاص مہم تحت چھاپے اور ورکرز کا میڈیکل کرائے بغیر کام کرنے،بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور صفائی کی ناقص صورت حال کی وجہ سے متعدد کاروبار سر بمہر
جمعرات 10 دسمبر 2015 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10دسمبر۔2015ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کے خلاف خاص مہم تحت چھاپے اور ورکرز کا میڈیکل کرائے بغیر کام کرنے،بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور صفائی کی ناقص صورت حال کی وجہ سے متعدد کاروبار سر بمہر ۔گزشتہ روزپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کے خلاف مختلف ٹاونز میں چھاپے جس میں عزیز بھٹی اور واہگہ ٹاؤن کی ٹیم نے ہر بنس پورہ میں واقع راحت سویٹس کے پروڈکشن یو نٹ( قطاریہ ایسوسی ایٹ ) کو ورکرز کے کم تعداد میں میڈیکل کرانے،کوکنگ ایریا میں کیڑے مکوڑوں کی موجودگی،فریزر ز کی صفائی کی خراب صورت حال، پروڈکشن ایریا میں سگریٹ نوشی کرنے،کھلی نالیوں، ورکرز کی صفائی کی خراب صورت حال،کوڑ ا کرکٹ کو مناسب طریقہ سے تلف نہ کرنے،کولڈ سٹوریج کی غیر مناسب صورت حال اور ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سر بمہر کردیا۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.