پاک بھارت سیریز نہیں ہوتی تو نہ ہو، رائی کا پہاڑ بنانے کی کیا ضرورت ہے، وسیم اکرم
جمعرات 10 دسمبر 2015 15:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بول پڑے۔ کہتے ہیں کہ کرکٹ سیریز اگر نہیں ہوتی تو نہ ہو، رائی کا پہاڑ بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے اس میں بی سی سی آئی کا کوئی لینا دینا نہیں۔وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زیادہ وقت نہیں بچا، 15 لڑکوں کی ٹیم بنا کر مستقل مزاجی سے کھیلناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی تجربہ کار کھلاڑی اور فارم میں ہیں، آفریدی کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کپتان رہنا چاہیے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.