نیو کراچی میں مدرسے کی چھٹ گر جانے کے باعث 8 بچے شدید زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 16:49

نیو کراچی میں مدرسے کی چھٹ گر جانے کے باعث 8 بچے شدید زخمی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) نیو کراچی میں مدرسے کی چھٹ گر جانے کے باعث 8 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیو کراچی کے علاقے میں موجود شاہ نواز بھٹو کالونی میں واقع ایک دینی مدرسے کی چھت گر جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

واقعے کے باعث مدرسے میں موجود 8 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بچوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :