گلوکارہ سلینا گومز نے نیال ہوران سے دوبارہ دوستی کر لی

جمعرات 10 دسمبر 2015 17:28

گلوکارہ سلینا گومز نے نیال ہوران سے دوبارہ دوستی کر لی

لاس اینجلس ۔ 10 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 دسمبر۔2015ء) ہالی وڈ گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے نیال ہوران سے دوبارہ دوستی کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سلینا اور نیال کو دوبارہ اکٹھا دیکھا جا رہا ہے تاہم دونوں عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے فاصلہ اپنائے رکھتے ہیں اور دونوں کی طرف سے تعلق دوبارہ استوار ہونے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔