اداکارہ کیٹ بلانچے کو آسٹریلین آسکر لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا

جمعرات 10 دسمبر 2015 17:28

اداکارہ کیٹ بلانچے کو آسٹریلین آسکر لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ دیا ..

لاس اینجلس ۔ 10 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 دسمبر۔2015ء) ہالی وڈ اداکارہ کیٹ بلانچے کو آسٹریلین آسکر ایوارڈ ز(اے اے سی ٹی اے) میں لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اے اے سی ٹی اے کے صدر جیوفری رش نے کہا ہے کہ کیٹ بلانچے اپنے دار کی ایک انتہائی عمدہ اداکارہ ہے جس کی فنی خدمات سے نسلیں مستفید ہوں گی۔