مسلمانوں کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر عقاب کا حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 18:29

مسلمانوں کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار ..
نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) مسلمانوں کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر عقاب کا حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی صدارتی امیدوار امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے پر دنیا بھر میں شدید تنقید کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں ڈونلڈ ٹرمپ شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اب ان کے ساتھ ایک اور عجیب واقعہ رونما ہوا ہے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہے جس میں ان پر عقاب کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :