بدعنوانی ہمارے معاشرے میں ایک موذی مرض کی شکل اختیار کرگئی ہے،ڈپٹی کمشنر خیرپور
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:38
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء)ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی ہمارے معاشرے میں ایک موضی مرض کی شکل اختیار کرگئی ہے جس کے خاتمے کے لیے شہریوں اور سرکاری افسران اور ملازم کو جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدعنوانی کے خلاف اقدامات کرنا ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس خیرپور سے پریس کلب تک انسداد بدعنوانی واک کی قیادت کرنے کے بعد پریس کلب خیرپور پر واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ڈی سی خیرپور نے مزید کہا کہ ہم مسلمان ہیں اور ایک اﷲ ایک نبی ؐ کے پیروکار ہیں نبی ؐ کریم کے دور میں بدعنوانی کا وجود ہی نہیں تھا اور ہم سنت رسول ؐ پر عمل پیرا ہیں آج ہم سب کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ بدعنوانی میں کسی ایک ادارے یا آفیسر کو ذمہ دار نہیں ٹھرایا جاسکتا معاشرے کے ہر فرد کو بدعنوانی کے خاتمے کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.