پاک بھارت کرکٹ سیریز، پی سی بی کا جائلز کلارک سے رابطہ
پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے پر امید ہیں اور سیریز سے متعلق کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے پی سی بھی مجھے آگاہ کرے، جائز کلارک
جمعرات 10 دسمبر 2015 20:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء) پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے ثالث جائلز کلارک سے رابطہ کیا ہے اور انہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حتمی فیصلے سے آگاہ کر نے کو کہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ جائلز کلارک پاک بھارت سیریز کیلئے ثالث بنے تھے انہوں نے جائلز کلارک کو بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت کر کے ان کے حتمی فیصلے سے پی سی بی کو مطلع کرنے کو کہا ہے آیا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو گی یا نہیں۔
جائلز کلارک کا کہنا ہے کہ وہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے پر امید ہیں اور سیریز سے متعلق کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے پی سی بھی مجھے آگاہ کرے ، انہوں نے شہریار خان کو بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرنے اورپاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.