پیپلزپارٹی کے انسانی حقوق سیل کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ
پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور حکومت میں انسانی حقوق کے قوانین پر عملدرآمد کے لیے کام کیا ہے،ڈاکٹرنفیسہ شاہ کا خطاب
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے انسانی حقوق سیل کے تحت جمعرات کو کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کے حوالے سے مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرے میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔مظاہرے کی قیادت رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے کی ۔جبکہ مظاہرے میں روما مٹو ،فیصل شیخ اور دیگر بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر شہری کو اس کے حقوق فراہم کرے ۔پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور حکومت میں انسانی حقوق کے قوانین پر عملدرآمد کے لیے کام کیا ہے ۔خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دیئے گئے اور ان کو معاشی تحفظ فراہم کرنے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی تو پیپلزپارٹی مظلوموں کے ساتھ ہوگی اور ہم آئین و قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اس حوالے سے جدوجہد کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.